چوہدری نثار کے ساتھ ن لیگی ایم پی ایز اور بنی گالہ آمد ،پنجاب کی سیاست میں ہلچل ،مریم نواز کا ردعمل بھی آگیا 

چوہدری نثار کے ساتھ ن لیگی ایم پی ایز اور بنی گالہ آمد ،پنجاب کی سیاست میں ہلچل ،مریم نواز کا ردعمل بھی آگیا 

لاہور:چوہدری برادران کے بعد پنجاب کی سیاست میں چوہدری نثار نے بھی انٹری دیدی ہے ،اس تمام صورتحال پر جب پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے صحافی نے سوال پو چھا تو انہوں نے کیا جواب دیا جانیں اس ویڈیو میں ۔۔۔

صحافی نے مریم نوا زسے سوال پوچھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر سیاستدان چوہدری نثار جیپ لے کر بنی گالہ پہنچے ہیں اور ذرائع کایہ بھی کہنا ہے کہ ن لیگ کے بعد بعض ایم پی ایز بھی ان کے ہاتھ میں ہیں تو اس تماصورتحال کے بعد پنجاب کی سیاست میں کیا نیا دیکھ رہی ہیں ؟

مریم نواز نے صحافی کے سوال پر کیا جواب دیا ۔۔۔ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔

0f6745aeb83bbb90a2636e94c778d7ef f7916c7fcf5aae0eb5d2b295a00bfe8a f7916c7fcf5aae0eb5d2b295a00bfe8a bd49cd6bfe1e28b74f0a73e3bb5b45c4