اسلام آباد میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کیلئے جی آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کیلئے جی آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد :وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیشی کے موقع پر ہونے والے  واقعات کی تحقیقات کے لئے ہائی پاور  جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے  ۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے بنائی گئی جے آئی ٹی گزشتہ ہفتے  اسلام آباد میں عمران خان کی عدالت میں  پیشی کے موقع پر پیدا  ہونے والی کشیدہ صورتحال کاُ جائزہ لے گی ۔جے آئی ٹی پولیس اور دریگر فورسز کے خلاف پی ٹی آ ئی کے  کارکنوں کی جانب  کی جانے والی کارروائیوں پر تحقیات کرے گی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی میں تمام ایجنسییز کے نمائند وں کو  شامل کیا گیا ہے ۔

مصنف کے بارے میں