فیفا ورلڈکپ اور ایشیاکپ کوالیفائر، اردن نے پاکستان کوشکست دے دی 

 فیفا ورلڈکپ اور ایشیاکپ کوالیفائر، اردن نے پاکستان کوشکست دے دی 

اسلام آباد :فیفا ورلڈکپ اور ایشیا کپ کوالیفائر میں اردن نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دے دی ۔  اسلام آباد کے جناح گراؤنڈ میں کھیلے گئے قومی ٹیم کے اس ہوم میچ میں گرین شرٹس نے بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کی۔

تاہم وہ ناکام رہے  اور کوئی گول بھی نہ کرسکے ۔حال ہی میں ایشیا کپ فائنلسٹ رہنے والی اردن کی جانب سے اس میچ میں موسیٰ التماری نے دو اور علی الوان نے ایک گول  کیا۔

مصنف کے بارے میں