میری والدہ کسی بھی قسم کے پرتشدد واقعات میں ملوث نہیں  تو وہ کیوں جیل میں ہیں؟،ایمان مزاری کا والدہ کی رہائی کا مطالبہ

میری والدہ کسی بھی قسم کے پرتشدد واقعات میں ملوث نہیں  تو وہ کیوں جیل میں ہیں؟،ایمان مزاری کا والدہ کی رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد:تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر بیٹی ایمان مزاری نے  ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ایمان مزار ی نےسوشل میڈیا سائیٹ ٹویٹرپر ٹویٹ کیا کہ  مجھے اپنی والدہ واپس گھر چاہئیں۔


انہوں نے سوال کرتے ہوئے لکھا میری والدہ کسی بھی قسم کے پرتشدد واقعات میں ملوث نہیں ہیں تو وہ کیوں جیل میں ہیں؟

ایمان مزاری نے ٹویٹ  میں اپنی والدہ کے ساتھ بچپن کی تصویر بھی شیئر کی  اور  ہیش ٹیگ ریلیز شیریں مزاری اور ہیش ٹیگ ریلیز آل پولیٹیکل پرزنرز  بھی لکھا۔

5d8ebd14d4d1b388ed887a98a5e73987

مصنف کے بارے میں