ہمارے پیارے لیڈر وطن واپس پہنچ گئے، اب خوشحالی اور خوشیاں آئیں گی: عمر اکمل 

ہمارے پیارے لیڈر وطن واپس پہنچ گئے، اب خوشحالی اور خوشیاں آئیں گی: عمر اکمل 

لاہور : پاکستان کے معروف بلے باز عمراکمل نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر کہا ہے کہ ہمارے لیڈر وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔اب خوشحالی اور خوشیاں آئیں گی۔ 

عمر اکمل نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کہا کہ ہمارے رہنما میاں محمد نواز شریف کا پرتپاک استقبال ہوا ۔نواز شریف کی آمد خوشیاں لائے گی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا بہت ہی وفادار اور حقیقی رہنما واپس آیا ہے۔ اور سب کچھ بہترہونے کی امید ہے۔ 

مصنف کے بارے میں