Get Alerts

الیکشن کمیشن نے پنجاب بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا، پنجاب حکومت کو مزید 4 ہفتوں کی مہلت

الیکشن کمیشن نے پنجاب بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا، پنجاب حکومت کو مزید 4 ہفتوں کی مہلت

لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے موجودہ شیڈول واپس لے لیا ہے اور پنجاب حکومت کو انتخابات کرانے کے لیے مزید 4 ہفتوں کی مہلت دے دی ہے۔

یہ فیصلہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق، الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے تحت کرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے تحت دیا گیا حلقہ بندی کا شیڈول واپس لینے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

ٹیگز: