پنڈی سے لاہور جانے والی بس کوٹ مومن کے قریب الٹ گئی، 4 مسافر جاں بحق 

پنڈی سے لاہور جانے والی بس کوٹ مومن کے قریب الٹ گئی، 4 مسافر جاں بحق 

کوٹ مومن : موٹروے ایم ٹو پر کوٹ مومن کے نزدیک راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس الٹ گئی جس سے 4 مسافر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ 

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق  ابتدائی تحقیق کے مطابق ٹائر پھٹنے کی وجہ بس کو حادثہ پیش آیا۔ موٹروے پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی سر گرمیاں شروع کردیں۔ 

موٹروے پولیس نے ابتدائی طبی امداد دے کر حادثے میں زخمیوں اور لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں