Get Alerts

ایر وسپیس کمانڈسینٹر کی کرسمس پر نئی اینی میٹڈ ویڈیو جاری

ایر وسپیس کمانڈسینٹر کی کرسمس پر نئی اینی میٹڈ ویڈیو جاری

نیویارک :ایر وسپیس کمانڈسینٹر کی کرسمس پر نئی اینی میٹڈ ویڈیو جاری کر دی  نارتھ امریکہ ایر وسپیس کمانڈ سینٹر نے کرسمس کے سلسلہ میں ایک اینی میٹڈ فلم جار ی کی ہے جس میں سانتا کلاز کو دنیاکےسفر پر روانہ ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔کمانڈ سینٹر کے مطابق صرف چوبیس گھنٹوں کے دوران اس ویڈیو کو ڈیڑھ لاکھ سے زائد لوگ انٹر نیٹ پر دیکھ چکے ہیں۔