Get Alerts

تحریک انصاف پر پابندی کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اہم اجلاس ملتوی

تحریک انصاف پر پابندی کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اہم اجلاس ملتوی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اہم اجلاس ملتوی کردیا گیا۔اجلاس میں تحریک انصاف پر پابندی لی جانی تھی۔ 

ذرائع کا کہنا ہے وفاقی کابینہ اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد کیا جائے گا.

وفاقی کابینہ کا اجلاس انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس کے باعث کابینہ ارکان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔پی ٹی آئی پرپابندی کی کابینہ منظوری کے بعد پارلیمنٹ سے منظوری  لی جائےگی۔

ٹیگز: