Get Alerts

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

اسلام آباد : وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ آج ہونے والے اجلاس میں ملکی، سیاسی، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جانا تھا۔

ٹیگز: