ترکیہ میں شرح سود میں 6.5 فیصد اضافہ 

ترکیہ میں شرح سود میں 6.5 فیصد اضافہ 
سورس: File

استنبول : ترکیہ نے شرح سود میں 6.5 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ شرح سود 8.5 فیصد سے بڑھ کر 15 فیصد ہوگئی ہے۔ 

ترک سینٹرل بینک کا کہنا ہے کہ شرح سود میں اضافہ سے مہنگائی کم کرنے میں مدد ملے گی۔ ترکیہ میں اس وقت مہنگائی کی شرح 40 فیصد ہے۔ 

ترک سینٹرل بینک کے شرح سود میں اضافے کے اعلان کے فوراً بعد لیرا کی قیمت ڈالر کے مقابلے میں 24.3 فیصد کم ہوگئی ہے۔