Get Alerts

پی ٹی آئی  کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ 

پی ٹی آئی  کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ 

اسلام آباد:پی ٹی آئی   نے  چیف الیکشن کمشنر کے مستعفی ہونے کا مطالبہ  کیا ہے۔

 اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے نکالی گئی احتجاجی ریلی سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر کا صرف ایک ہی کام تھا کہ صاف شفاف الیکشن کروائے، الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کرانے میں ناکام رہا ہے ۔

عمرایوب کا کہنا تھا ک چیف الیکشن کمشنر اور کمیشن کے دیگر ممبرز فوری مستعفی ہوں، الیکشن کمیشن نے جو بجٹ مانگا اس میں صرف ساڑھے 16ارب خرچ کیا۔

ٹیگز: