جدہ:مدینہ سے 151 مسافروں کو ڈھاکہ لے جانے والے سعودی مسافر طیارے نے فنی خرابی کے باعث جدہ ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔
یہ بھی پڑھیں:امریکا نے ایران پر تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دے دیا
عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی ایئرلائنز کی فلائٹ SV3818 جو کہ مدینہ سے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ جارہا تھا کہ نوز گیئر میں خرابی کے باعث ہنگامی لینڈ نگ کرنا پڑی جبکہ طیارے میں سوار151 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:میاں محمود الرشید نے نگران وزیراعلیٰ کیلئے 2 نام فائنل کر لئے
Saudia Airbus A330-200 leased from Onur Air (TC-OCH) made an emergency landing at Jeddah Airport without its nosegear resulting in damage when nose sank to the ground. Flight #SV3818 made emergency evacuation via slides on the runway. https://t.co/1jmQ6Endfi pic.twitter.com/3wCtM3Dyck
— JACDEC (@JacdecNew) May 21, 2018
یہ بھی پڑھیں:نگراں وزیراعظم کے لیے مختلف نام سامنے آگئے
رپورٹ کے مطابق ہنگامی لینڈنگ کرنے پہلے طیارہ کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ کے گرد کئی گھنٹے تک چکر لگاتا ہے ۔
ویڈیو دیکھیں:
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں