Get Alerts

جلالپور بھٹیاں پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون

جلالپور بھٹیاں پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون

جلال پوربھٹیاں (محمد زاہد منیر نمائندہ نیو نیوز):جلالپور بھٹیاں پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے ۔

تفصیئلات کے مطابق  جلالپور بھٹیاں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 3 رکنی بدنام زمانہ سیفو ڈکیت گینک گرفتار۔۔ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے مال مویشی برآمد۔

ملزمان ڈکیتی ،مویشی چوری اور دیگر سنگین جرائممیں ملوث ہیں۔ کاروائی میں 4 جواری بھی رنگے ہاتھوں گرفتار،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ٹیگز: