Get Alerts

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست تیزی کا رجحان رہا، اور 100 انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر ایک لاکھ 40 ہزار کی نفسیاتی حد کو عبور کر لیا۔

آج کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا، جس کے نتیجے میں اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 662 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار 82 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 39 ہزار 420 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ٹیگز: