Get Alerts

9 مئی کے واقعات کے پیچھے پاکستان کے دشمن کھڑے ہیں، سی سی ٹی وی فوٹیجز جاری :عظمیٰ بخاری

 9 مئی کے واقعات کے پیچھے پاکستان کے دشمن کھڑے ہیں، سی سی ٹی وی فوٹیجز جاری :عظمیٰ بخاری

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے 9 مئی کے واقعات کو ملک دشمنی قرار دیتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر عام پر لا دیں۔

 انہوں نے کہا کہ اس ناکام بغاوت کی منصوبہ بندی اور شامل افراد کی تفصیلات واضح ہو چکی ہیں اور شہداء کے مجسمے جلانے والوں کو کوئی معافی نہیں دی جائے گی۔

 انہوں نے عدالتوں کو ہدایت کی کہ وہ چار ماہ کے اندر مقدمات کے فیصلے سنائیں تاکہ احتساب مکمل ہو سکے۔

ٹیگز: