برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن میں کینسر کے مرض کی تشخیص

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن میں کینسر کے مرض کی تشخیص

لندن : برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر کے مرض میں مبتلاہونے کا انکشاف کیا ہے۔

 کیٹ مڈ لٹن کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں بتایا گیا کہ ان کو کینسر کے مرض کی تشخیص ہوئی اور کیموتھراپی جاری ہے۔ کینسر کامرض ابتدائی اسٹیج پر ہے۔

 42 سالہ کیٹ مڈلٹن جنوری سے کسی عوامی تقریب میں نہیں دکھائی دیں، شہزادی کیٹ مڈل ٹن کے تین بچے ہیں اور انھیں بیماری سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔شہزادی کیٹ کا کہنا تھا کہ دوران علاج شہزادہ ولیم سے بھرپورسپورٹ مل رہی ہے۔

مصنف کے بارے میں