Get Alerts

آرمی چیف کا کراچی کور ہیڈکواٹر زکا الوداعی دورہ

آرمی چیف کا کراچی کور ہیڈکواٹر زکا الوداعی دورہ

آرمی چیف نے کراچی کور ہیڈکواٹر زکا الوداعی دورہ کیا جس میں آرمی چیف نے افسران اور فوجی جوانوں سے خطاب کیا

 آرمی چیف نے کراچی کور ہیڈکواٹر زکا الوداعی دورہ کیا جس میں آرمی چیف نے افسران اور فوجی جوانوں سے خطاب کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔اس موقع پر  آرمی چیف نے کہا کہ  اندرون سندھ  اور کراچی کی سکیورٹی بہتر بنانے کو سراہا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں زندگی لوٹ چکی ہے۔ملک دشمن عناصر کو کراچی میں واپس نہیں آنے دیا جائے گا۔کراچی میں کاروباری سرگرمیاں ملکی معیشت میں اہم کرداراداکررہی ہیں۔سب سےبڑےشہرکےامن کوخراب کرنےکی سازشیں ناکام بنادی گئیں۔امن وامان کی بحالی کےثمرات کوضائع نہیں ہونے دیاجائےگا۔آرمی چیف نےفوجی جوانوں کی قدرتی آفات کےدوران کارکردگی کوبھی سراہا۔