Get Alerts

میر واعظ عمر فاروق کی بھارت کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت

میر واعظ عمر فاروق کی بھارت کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت

سری نگر: حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے بھارت کے پاکستان میں بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر میرواعظ عمر فاروق نے بھارتی جارحیت کے نتیجے میں شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔
حریت رہنما کا کہنا تھا کہ بھارتی جارحیت پر دنیا کی خاموشی پر افسوس ہے۔