Get Alerts

مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی فہرست جاری کر دی

مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی فہرست جاری کر دی

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن نے آئندہ ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کے ٹکٹوں کا فیصلہ کر لیا ہے۔

 این اے-18 ہری پور سے بابر نواز خان، این اے-185 ڈی جی خان سے محمود قادر لغاری کو ٹکٹ دی جائے گی۔

اسی طرح پی پی-73 سرگودھا سے میاں سلطان علی رانجھا، پی پی-269 مظفر گڑھ سے اقبال خان پتافی کو بھی پارٹی کی جانب سے ٹکٹ جاری کیا جائے گا۔

مزید برآں، پی پی-115 سے محمد طاہر پرویز اور پی پی-116 سے رانا احمد شہریار کو مسلم لیگ ن کی ٹکٹ دی جائے گی۔

ٹیگز: