Get Alerts

پاکستان میں غربت کی شرح تشویشناک حد تک بڑھ گئی:عالمی بینک کی رپورٹ

پاکستان میں غربت کی شرح تشویشناک حد تک بڑھ گئی:عالمی بینک کی رپورٹ

واشنگٹن/اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے حوالے سے نئی رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2022 کے بعد 2023 میں ملک میں غربت کی شرح بڑھ کر 24.8 فیصد ہو گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، 2025 تک یہ شرح مزید بڑھ کر 25.3 فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ہے، جو ملک کی معیشت اور معاشرتی ترقی کے لیے سنگین چیلنج ہے۔

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ غربت میں اس اضافے کی وجہ مہنگائی، بے روزگاری اور دیگر اقتصادی مسائل ہیں، جن کے باعث لاکھوں افراد بنیادی سہولیات سے محروم ہو چکے ہیں۔

ٹیگز: