Get Alerts

گھر کے قریب تبادلہ کرانے والے اساتذہ کے لیے پالیسی میں نرمی، 3 سال کی پابندی ختم

گھر کے قریب تبادلہ کرانے والے اساتذہ کے لیے پالیسی میں نرمی، 3 سال کی پابندی ختم

لاہور : تعلیم کے شعبے میں نئی سہولت دیتے ہوئے حکومت نے گھر کے قریب تبادلہ کرانے والے حق دار اساتذہ کے لیے تبادلوں کی پالیسی میں نرمی کر دی ہے۔ اب حق دار اساتذہ پر تبادلوں کے لیے ایک سٹیشن پر 3 سال گزارنے کی پابندی لاگو نہیں ہوگی، جو کہ پہلے لازمی تھی۔

نئی پالیسی کے تحت حق دار اساتذہ کو سیس (SIS) پر الگ سے تبادلہ کا آپشن دیا جائے گا تاکہ وہ اپنی درخواستیں آسانی سے دے سکیں۔ اس کے علاوہ، اوپن میرٹ کی بنیاد پر تبادلوں کے لیے آن لائن درخواستیں موصول ہو رہی ہیں۔

ٹیگز: