Get Alerts

ایشیا کپ: پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا

ایشیا کپ: پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا

ابوظہبی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ سپر فور کے ابتدائی میچوں میں دونوں ٹیمیں شکست سے دوچار ہو چکی ہیں۔ ایشیا کپ کے فائنل تک رسائی کی امیدوں کو زندہ رکھنے کے لیے دونوں ٹیموں کے لیے یہ میچ جیتنا لازم ہے۔

ٹیگز: