محمد رضوان کی سکین رپورٹ موصول ، انجری کی نوعیت جانچنے کیلئے برطانوی ماہرین سے رابطہ 

محمد رضوان کی سکین رپورٹ موصول ، انجری کی نوعیت جانچنے کیلئے برطانوی ماہرین سے رابطہ 

لاہور:پاکستانی کرکٹرمحمد  رضوان کو سکین رپورٹ موصول ہوگئی ہے۔  پینل نے انجری کی نوعیت جانچنے کیلئے برطانیہ میں ڈاکٹرز سے رابطہ کیا ہے۔پاکستانی بیٹر محمد رضوان کی ہیمسڑنگ انجری کا ایشو طویل ہوگیا ہے ۔

کیویز کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں رضوان ٹانگ کی انجری کا شکار ہوکر ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انجری کے باعث ڈاکٹر کا محمد رضوان کو 2 سے 4 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  پی سی بی میڈیکل پینل کو محمد رضوان کو سکین رپورٹ موصول ہوگئی ہے، پینل نے انجری کی نوعیت جانچنے کیلئے برطانیہ میں ڈاکٹرز سے رابطہ کیا ہے۔

مصنف کے بارے میں