Get Alerts

دس بہترین ایکشن فلموں کی فہرست جاری

دس بہترین ایکشن فلموں کی فہرست جاری

لاہور : ایکشن فلموں کے شائقین کیلئے کرٹکس نے دس بہترین فلموں کی نئی فہرست جاری کی ہے جس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر آپ نے یہ 10فلمیں نہیں دیکھیں تو مرنے سے پہلے ضرور دیکھیں لیں ورنہ آپ کی زندگی فضول جائے گی اور آپ بہترین ایکشن فلمیں دیکھے بغیر دنیا سے چلے جائیں گے۔


اس فہرست میں دسویں نمبر پر رائیڈرز آف دی لو سٹ آرک ہے ٗ نویں نمبر پر سلویسٹر سٹالون کی فرسٹ بلڈ ٗ آٹھویں نمبر پر لیتھل ویپن ٗ ساتویں نمبر پر ڈائی ہارڈ ٗ چھٹے نمبر پر ٹرمینیٹر 2ججمنٹ ڈے ٗ پانچویں نمبر پر کیانو ریوز کی پوائنٹ بریک ٗ چوتھے نمبر پر بیڈ بوائز ٗ تیسرے نمبر پر میٹرکس ٗ دوسرے نمبر پر دی بورن الٹی میٹم جبکہ پہلے نمبر پر دی ریڈ ریڈمپشن ہے۔

ٹیگز: