Get Alerts

وزیراعظم شہباز شریف کی چودھری شجاعت حسین سے اہم ملاقات 

وزیراعظم شہباز شریف کی چودھری شجاعت حسین سے اہم ملاقات 
سورس: File

لاہور : وزیر اعظم شہباز شریف نے  مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ 

وزیر اعظم نے چودھری شجاعت سے وزیراعلی ٰپنجاب اور کابینہ کی بحالی کے بعد کی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی ہے۔ اس کے علاوہ ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔