الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہان کی فہرست سے عمران خان کا نام ہٹا دیا

الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہان کی فہرست سے عمران خان کا نام ہٹا دیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی۔الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی  عمران خان کا نام ہٹا دیا۔

 الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا ہے، پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کو بھی بطور سیاسی جماعت فہرست میں شامل کر لیا گیا۔

مصنف کے بارے میں