یوکرین کے شہر کئیو کے میئر نے بڑا اعلان کر دیا 

Ukraine Russia, Moscow, Belarus

کئیو:یوکرین کے شہر کئیو سے بڑی خبر بھی آگئی ، یوکرین کے شہر کیئو  کے میئر نے شہر بھر میں کرفیو نافذ کر دیا ۔

کیئو کے میر کی جانب سے کرفیو کا اعلان  کرتے  ہوئے کہا گیا کہ  یہ کرفیو رات دس بجے سے صبح سات بجے تک لاگو رہے گا،ان کا مزید کہنا تھا کہ ’یہ فوجی حملے کے باعث اور مارشل لا لگائے جانے کے بعد سے شہریوں کی حفاظت کے لیے ضروری تھا۔

تاہم کرفیو کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی جبکہ میٹرو سٹیشنز بطور پناہ گاہ استعمال کیے جا سکتے ہیں۔