Get Alerts

کابینہ کا بڑا فیصلہ ، توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری

کابینہ کا بڑا فیصلہ ، توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری
سورس: File

اسلام آباد (شاکر عباسی) وفاقی کابینہ نے بڑا فیصلہ  کرلیا۔کابینہ نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق کابینہ نے توشہ خانہ کے حوالے سے بین الوزارتی کمیٹی کی رپورٹ کا جائز ہ لیا  ۔کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ کے حوالے سے نئی پالیسی پر بریفنگ دی۔