پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے ورکرز اور ووٹرز ہوشیار رہیں،بلاول بھٹو کے جھانسے میں نہ آئیں:حلیم عادل شیخ

پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے ورکرز اور ووٹرز ہوشیار رہیں،بلاول بھٹو کے جھانسے میں نہ آئیں:حلیم عادل شیخ

کراچی :صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ حلیم عادل شیخ نے کہاکہ  پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے ورکرز اور ووٹرز ہوشیار رہیں،بلاول بھٹو کے جھانسے میں نہ آئیں۔

بیان میں حلیم عادل شیخ  نے  کہا کہ پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے ورکرز اور ووٹرز ہوشیار رہیں،بلاول بھٹو کے جھانسے میں نہ آئیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمدردی اور مگر مچھ کے آنسو پی ٹی آئی ووٹ بینک چوری کرنے کےلیے ہے۔

مصنف کے بارے میں