Get Alerts

سائبیرین ہواؤں کا اثر، کراچی میں درجۂ حرارت مزید گر گیا

سائبیرین ہواؤں کا اثر، کراچی میں درجۂ حرارت مزید گر گیا

کراچی :سائبیرین یخ بستہ ہواؤں کے باعث کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ کم سے کم درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 3 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 5.8 ڈگری کم ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج تند و تیز سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے جن کی رفتار 55 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوسکتی ہے۔

ٹیگز: