Get Alerts

ناظم آباد نمبر 4 میں فیکٹری میں آگ، فائر بریگیڈ موقع پر سرگرم

ناظم آباد نمبر 4 میں فیکٹری میں آگ، فائر بریگیڈ موقع پر سرگرم

کراچی :کراچی کے ناظم آباد نمبر 4 میں واقع ایک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔

 فائر بریگیڈ اور ایمبولینس کی گاڑیاں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی ہیں اور آگ بجھانے کی کارروائیاں جاری ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔ حکام مزید تحقیقات کر رہے ہیں تاکہ نقصان اور ممکنہ خطرات کا جائزہ لیا جا سکے۔

ٹیگز: