Get Alerts

راولپنڈی: روات انڈسٹریل سٹیٹ کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ کی کارروائی جاری

راولپنڈی: روات انڈسٹریل سٹیٹ کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ کی کارروائی جاری

راولپنڈی: روات انڈسٹریل سٹیٹ میں واقع ایک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ہے اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ خوش قسمتی سے اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم فیکٹری میں موجود سامان کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

ٹیگز: