Get Alerts

سیف سٹی کا انقلابی اقدام، نجی کیمرے سیکیورٹی نیٹ ورک سے منسلک کیے جائیں گے

سیف سٹی کا انقلابی اقدام، نجی کیمرے سیکیورٹی نیٹ ورک سے منسلک کیے جائیں گے

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب کے "محفوظ پنجاب" ویژن کے تحت سیف سٹیز اتھارٹی نے نجی کیمروں کو اپنے نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

نمائندہ نیو نیوزلاہور شاہد رضوی کے مطابق  دفاتر، دکانوں، پیٹرول پمپس اور کاروباری مراکز کے کیمرے اب سیف سٹی کا حصہ بن سکیں گے۔ رجسٹریشن ویب سائٹ پر دستیاب ہے، جبکہ شہریوں کی اجازت اور پرائیویسی کو ترجیح دی گئی ہے۔

ٹیگز: