ساوتھمپٹن : کرکٹ ورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو فتح کے لیے 263رنز کا ہدف دے دیا ، اوپننگ بلے باز لٹن داس نے 16، تمیم اقبال نے 36، شکیب الحسن نے 51، مشفیق الرحیم نے 83، سومیا سرکار نے 3، محموداللہ نے 27، مصدق حسین نے 35سکور کیے ، محمد سیف الدین نے 2گیندوں پر 2سکور کیے ۔
Afghanistan will need 263 to win at the Hampshire Bowl.
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) June 24, 2019
Mujeeb Ur Rahman took 3/39 from his 10 overs while Mushfiqur Rahim and Shakib Al Hasan both continued their good form, each scoring half-centuries. #CWC19 | #BANvAFG | #RiseOfTheTigers | #AfghanAtalan pic.twitter.com/MywvVyn4RP
افغانستان کی جانب سے مجیب الرحمان نے 3کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا ، گلبدین نبی نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ، زردان اور نبی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔
MASSIVE WICKET!
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) June 24, 2019
Mujeeb picks up his second of the day and sends Shakib back to the pavilion. #CWC19 | #BANvAFG pic.twitter.com/xxltXfyVz1
واضح رہے کہ اگر بنگلہ دیشی ٹیم افغانستان سے میچ ہار جاتی ہے تو پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل میں رسائی کے لیےآسانی ہوگی ۔