تربت میں خاتون کا  سی ٹی ڈی کی گاڑی پر خود کش حملہ ، ایک اہلکار شہید 

تربت میں خاتون کا  سی ٹی ڈی کی گاڑی پر خود کش حملہ ، ایک اہلکار شہید 

کوئٹہ :  صوبہ بلوچستان میں تربت شہر کے کمشنر روڈ پر خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔

ڈی سی کیچ بشیر احمد کے مطابق دھماکے میں خاتون اہلکار زخمی بھی ہوئی ہیں۔

ان کے مطابق خودکش حملہ کرنے والی خاتون تھی۔ ڈی سی کے مطابق دھماکے میں سی ٹی ڈی کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔

مصنف کے بارے میں