Get Alerts

ہم ن لیگ سے پورا پنجاب لیں گے، آصف زرداری

ہم ن لیگ سے پورا پنجاب لیں گے، آصف زرداری

ملتان:سابق صدر آصف زرداری نے  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کے خلاف کبھی فیصلہ نہیں آیا . آصف زرداری کی افتخار چودھری کا نام لیے بغیر ان پر کڑی تنقید کی ۔بی بی نے کہا تھا کہ میاں صاحب کے خلاف اور ہمارے حق میں کبھی فیصلہ نہیں آیا.

آصف زرداری نے  افتخار چودھری کا نام لیے بغیر ان پر بھی  کڑی تنقید کی۔میں نے پہلے ہی کہا تھا یہ جج سیاسی ہے.میں نے پہلے ہی کہا تھا یہ جج سیاسی ہے.بینظیر قتل کیس میں جتنے سیاسی ایکٹرز تھے ان کو اللہ نے سزا دے دی.الیکشن کیلئےتیارہیں مگرن لیگ جلد الیکشن نہیں چاہے گی.سکیورٹی ملےنہ ملےپنجاب میں نکلیں گےاورجلسےکریں گے.ہم ن لیگ سے پورا پنجاب لیں گے.بلاول بھٹو زرداری مکمل آزاد ہیں اور وہ پارٹی کی تنظیم نو کررہے ہیں.