Get Alerts

سوئی ناردرن نے  ایک سال میں  گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ مانگ لیا

 سوئی ناردرن نے  ایک سال میں  گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ مانگ لیا

اسلام آ باد : سوئی ناردرن نے  ایک سال میں  گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ مانگ لیا۔

اوگرا25 مارچ کو گیس کی قیمت  سے متعلق سماعت کرے گا۔ سوئی ناردرن نے 4489  روپے  فی ایم ایم بی ٹی  یو قیمت تجویز کی ہے۔

گیس مہنگی ہونے سے بلوں میں اوسطا 155 فی صد تک اضافے کا خدشہ ہے۔ 

ٹیگز: