میری فٹنس کا راز پانچ وقت کی نماز ہے : شعیب ملک

میری فٹنس کا راز پانچ وقت کی نماز ہے : شعیب ملک
کیپشن: image by Cricinfo

لندن : پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ نوجوان کھلاڑیوں کی طرح فٹ رہیں ، اسی میں ان کی کامیابی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق پاکستانی کپتان شعیب ملک نے کہا کہ میں فٹنس کا راز پانچ وقت کی نماز کی ادائیگی ہے جس میں کوئی کوتاہی نہیں برتی ہے۔

شعیب ملک کے بیس سالہ کیرئیر میں مجموعی طور پر پانچ ورلڈ کپ کھیلے گئے ہیں اور وہ اب تک صرف 2007 کا ورلڈ کپ ہی کھیل پائے ہیں ، دو ہزار تین کے ورلڈ کپ میں ان کا انتخاب کیا گیا تھا لیکن آخری لمحات میں ٹیم سے باہر کر دیا گیا تھا۔