Get Alerts

آج ڈالر کا کیا بھائو رہا؟،کتنے پر بند ہوا؟

آج ڈالر کا کیا بھائو رہا؟،کتنے پر بند ہوا؟

لاہور:ملک میں امریکی کرنسی ڈالر  کی قدر میں ملا جلا رجحان رہا اور اتار چڑھائو کی صورتحال جاری رہی ۔

انٹربینک میں ڈالر ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے کم ہوااور  کاروبار کے اختتام پر  287.13 روپے رہا۔دوسری طرف  اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوا۔  اوپن مارکیٹ میں ڈالر 309 روپے میں دستیاب ہے۔