Get Alerts

پی ٹی آئی سربراہ عمران خان سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات

پی ٹی آئی سربراہ عمران خان سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے ملاقات کی ملاقات میں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین بھی شریک تھے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے ملاقات کی ملاقات میں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین بھی شریک تھے۔ اسلام آباد میں قائم برطانوی ہائی کمیشنمیں ہونے والی اس ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا اس موقع پر بورس جانسن نے عمران خان کے ساتھ سیلفی بھی لی ۔