Get Alerts

پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گرد افغان شہری نکلے: ابتدائی پولیس رپورٹ میں انکشاف 

پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گرد افغان شہری نکلے: ابتدائی پولیس رپورٹ میں انکشاف 

پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹرز پر ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت مکمل کر لی گئی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ابتدائی پولیس رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ حملہ آور تینوں دہشت گرد افغان شہری تھے۔
تحقیقات کے دوران موقع سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، جبکہ مزید شواہد کی روشنی میں واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

ٹیگز: