Get Alerts
سکھر :نگراں وزیراعلی سندھ اور وزیر داخلہ سندھ کا دورہ سکھر دونوں وزراء کے پرسنل اسٹاف افسر کی گاڑی موٹروے پر الٹ گئی .
نیو نیوز کے مطابق گاڑی میں وزیراعلی سندھ کے پی ایس فیضان موجود تھے۔ گاڑی الٹنے کے بعد موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔