سعودیہ کے بعد کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے،سعودی عرب کے ساتھ امن کا مطلب مسلم دنیا اور یہودیوں کے درمیان امن :اسرائیلی وزیر خارجہ

 سعودیہ کے بعد کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے،سعودی عرب کے ساتھ امن کا مطلب مسلم دنیا اور یہودیوں کے درمیان امن :اسرائیلی وزیر خارجہ

یروشلم:اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن  کاکہنا ہےکہ  سعودی عرب کے ساتھ 6 سے 7 مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے۔


اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن  نے ایک بیان میں کہاکہ  سعودی عرب کے ساتھ 6 سے 7 مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے۔

ان کاکہنا تھاکہ  سعودی عرب کے ساتھ امن کا مطلب مسلم دنیا اور یہودیوں کے درمیان امن ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کئی ایسے مسلم ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے جن کے ممالک کا اسرائیل سے رسمی تعلق نہیں۔

مصنف کے بارے میں