شرمیلا فاروقی اور سحر کامران مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں

شرمیلا فاروقی اور سحر کامران مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں

کراچی : پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی اور سحر کامران مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں۔

اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے جنرل الیکشن جیتنے کے بعد مخصوص نشست سے استعفیٰ دیا تھا۔

ا س کے بعد  پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی اور سحر کامران مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں۔

مصنف کے بارے میں