Get Alerts

صدر مملکت عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات

صدر مملکت عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات

لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زمان پارک لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت بھی موجود رہی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے گورنرز کی جانب سے الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر اظہار تشویش بھی کیا گیا۔ 

ٹیگز: