اسلام آباد :اداکارہ مہوش حیات نے وزیر اعظم عمران خان سے قومی کھیل ہاکی کے لئے بہتر اقدامات کرنے کی اپیل کردی۔
This is shocking state of affairs for hockey in Pak. We were world champions, Olympic champions - the best in the world.Wht happened to our national sport?! Like cinema, we need a revival of Hockey in Pak. We need to take drastic measures. No reason Y gold cannot be ours in Tokyo https://t.co/zA6UsTuz4E
— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) July 24, 2019
ٹویٹر پر مہوش حیات نے کہا کہ ہمیں کھیلوں میں اس وقت سب سے زےادہ ہمارے قومی کھیل ہاکی کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے اور وہ اس سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان سے ہاکی فیڈریشن اور کھلاڑیوں کے لئے بہتر اقدامات اور سہولےات مہیا کرنے کی اپیل کی ہے۔
ان کاکہناہے کہ اگر کھلاڑےوں پر توجہ دی جائے اور ان کو جدید سہولیات مہیا کی جائیں تو وہ بین الاقوامی طور پر خود کو منواسکیں گے۔