Get Alerts

سجل علی کی آنکھوں ان کے بالی ووڈ کیرئیر کا باعث بنیں

ممبئی: معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کی پہلی بالی و وڈ فلم ”موم“ آئندہ ماہ ریلیز کی جاری ہے، تاہم جب سجل علی کی بالی ووڈ میں فلم کرنے کی خبر سامنے آئی تو ان کے مداحوں کا ایک ہی سوال تھا کہ انہیں بالی و وڈ کی اس فلم میں کام کرنے کا موقع کیسے ملا؟آخر کار معلوم ہوا کہ سجل علی فلم ’موم‘ کے ہدایت کار روی ادیور کی پسند تھیں، جن کی وجہ سے وہ فلم میں کاسٹ ہوئیں۔

بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق فلم کے ہدایت کار نے بتایا کہ انہیں اپنی فلم کے لیے ایسے اداکار چاہیے تھے جو ڈائیلاگ کے بجائے اپنے تاثرات سے بات کا اظہار کرسکیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ’اس ہی لیے میں نے فلم میں سجل علی کا انتخاب کیا کیوں کہ ان کی ا?نکھیں اظہار کرتی ہیں اور وہ بہترین اداکارہ ہیں‘۔

ٹیگز: سجل, علی