Get Alerts

عائشہ عمر اور احسن خان کی گھڑ سواری کی ویڈیو   وائرل

 عائشہ عمر اور احسن خان کی گھڑ سواری کی ویڈیو   وائرل

لاہور: معروف اداکارہ عائشہ عمر اور اداکار احسن خان کی گھڑ سواری کی نئی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر  وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق عائشہ عمر اور احسن خان اپنی آنے والی فلم ’رہبرا‘ کی تشہیر میں بڑے جوش و خروش سے مصروف ہیں۔اداکارہ نے انسٹا گرام پر  ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں یہ جوڑی گھوڑے پر سوار نظر آرہی ہے، ویڈیو پر انٹرنیٹ صارفین کا ملا جلا ردِعمل سامنے آیا ہے۔

ٹیگز: