آصف زرداری  دبئی پہنچ گئے،نواز شریف سے ملاقات  کا بھی امکان

آصف زرداری  دبئی پہنچ گئے،نواز شریف سے ملاقات  کا بھی امکان

کراچی : سابق صدر آصف زرداری دبئی پہنچ گئے۔ ان کے ساتھ  چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی ہیں۔ آصف زرداری اور  نواز شریف کی اہم ملاقات کا بھی امکان ہے اس میں  حکومتی امورپر مشاورت ہوگی ۔ 


پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری  عید الاضحیٰ دبئی میں گزاریں گے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری عید کے بعد وطن واپس آئیں گے

مصنف کے بارے میں